Current location icon
All categoriesDropdown arrow
Anex chopper 0
1/ 2
Rs 21,500

Anex chopper

Others, Jhelum
3 hours ago
Details
Brand Anex
Condition New
Description
مجھے اپنا فوڈ پروسیسر سیل کرنا ہے جو کہ میں نے ہفتہ پہلے ہی لیا ہے میرے کچن میں جگہ نہیں ہے اس لیے میں بلینڈر اور چوپر ایک ہی موٹر میں لینا چاہتی ہوں بس غلطی سے یہ سنگل لے لیا 23 ہزار پانچ سو کا لیا ہے جس نے بھی لینا ہے اسے دو سے تین ہزار کا ڈسکاؤنٹ کر دوں گی مالٹے کا جوس بناتا ہے مٹن بیف چکن سب کا سیکنڈ میں قیمہ کر دیتا ہے ہے طرح کا سلاد بناتے ہے ۔ ڈو بناتا ہے ۔ بیٹنگ کرتا ہے چاپنگ کرتا ہے سلائسز کرتا ہے آل راؤنڈر ہے زبردست ہے خاص کر كباب نگٹس کوفتے بنانے کے لیے بہترین ہے جو واقعی میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ رابطہ کریں
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1119663722
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery