Description
یہ آئرلینڈ میں خریدا تھا بیچنے کی وجہ میں نے ٹینک پروجیکٹر موبائل خریدا ۔
بہت ہی بہترین ہے جس میں پلے سٹور ۔یو ٹیوب سبیہ موجود ہے۔۔آپ وائی فائی سے کنکٹ کرکے اپنی مرضی کے سب کچھ دیکھ سکتے ہے یا موبائل سے بھی کںکٹ کر سکتے ہے۔ موبائل کلکٹر فری ہے جو الگ خریدا تھا۔
bought this mini portable android projector in Ireland very little use.
you can watch directly movie YouTube etc as it has android tv or you can connect to mobile to play your personal videos from mobile.