Description
Android Car Multimedia Panel
9 سے 10 انچ کا چائنیز
فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
بہترین اور صاف ستھری کنڈیشن
ٹچ اسکرین بالکل درست
Android سسٹم
پرانی Suzuki Alto، Daihatsu Cuore اور Suzuki Mehran میں فٹنگ کے لیے موزوں (ڈیش بورڈ اور فٹنگ کے مطابق)
مکمل سامان ساتھ موجود ہے
استعمال شدہ لیکن بہترین حالت میں
Demand: Rs. 12,000 (Negotiable)
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔