Description
تیار امرودوں کا باغ برائے فروخت — سرگودھا
سرگودھا شہر کے قریب مکمل تیار امرودوں کا باغ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
تقریباً 700 تیار پھل دار درخت
درختوں کی عمر تقریباً 6 سے 7 سال
تمام درخت اچھی طرح تیار، صحت مند اور بہترین کنوپی کے حامل ہیں
امرود کی اقسام: China Surahi اور Gola
پھل کا سائز اور کوالٹی بہت اچھی
سیزن میں فی درخت تقریباً 7 سے 10 من تک پیداوار
باغ کی سالانہ آمدنی تقریباً 15 لاکھ روپے کے قریب
باغ اس وقت مکمل تیار ہے، یعنی خریدار کو کئی سال انتظار کرنے کی ضرورت نہیں—فوری طور پر پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے۔
قیمت: تقریباً 12,000 روپے فی تیار درخت
ایسے خریدار، باغ مالکان، نرسری مالکان یا سرمایہ کار جو تیار اور پھل دینے والا باغ خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہوں، رابطہ کریں۔
Location: سرگودھا شہر کے قریب
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔