Description
اعلیٰ نسل کا خالص اسیل امروہا مرغا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ امروہا بریڈ اپنی خوبصورت جسامت، مضبوط ہڈیوں، چوڑے سینے، مضبوط ٹانگوں، دلکش اسٹائل اور شاہانہ انداز کی وجہ سے شوقین حضرات میں خاص مقام رکھتی ہے۔
murga abi qureez main hai. Achee breed k liy top class bird hai. aap ach murgi laga kar best breed bano bana skty ho. 100 percent result hai is ka.