Description
صرف 10 دن استعمال ہوا ہوا Hollywood Audio Amplifier (HW-4000-USA) برائے فروخت۔
5000 Watts پاور، 4 Channel، Full Working Condition میں ہے
میں نے اپنی کار کے لیے خریدا تھا لیکن گاڑی سیل کر دی ہے، اس لیے یہ اب فالتو ہے۔
بہترین بیس، صاف ساؤنڈ، اور بلکل نیا جیسا ایمپلی فائر۔
Location:Old Thana Road, Zahir Pir
Contact: (View phone number) / (View phone number)
Price9000: مناسب قیمت پر دستیاب (صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں)