Description
Amazon Fire Tablet فروخت کے لیے موجود ہے
اچھی کنڈیشن
ٹچ اور اسکرین بالکل ٹھیک
Gems movie چھوٹے بچوں کے لیے بہترین
بیٹری بیک اپ اچھا
Wi-Fi سپورٹ
سادہ اور خوبصورت ڈیزائن
استعمال شدہ لیکن اچھی حالت میں
روزمرہ استعمال کے لیے بہترین ٹیبلیٹ
مناسب قیمت میں دستیاب
لوکیشن: پاکستان
دلچسپی رکھنے والے ابھی رابطہ کریں۔
WhatsApp / Inbox Available