Description
مجھے اپنی 3 عدد لونجی ہائیمو 6 سولر پینلز پچنے ہیں( 2 عدد 570 واٹ اور ایک عدد 565 واٹ ). . . ۔۔کیونکہ میں اب 640 واٹ والیے سولر پینلز لگاے ہیں اس لیے وہ اتار کے بیچ راہا ہوں۔۔۔جو بھی خریدے اپنے الیکٹریشن لا کر چیک کر کوا سکتا ہے۔۔میری ڈیمانڈ 14000 فی پلیٹ کے حساب سے ہے ۔لیکن موقع پر مزید کمی بیشی ہو سکتی ہے تھوڑی بہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور میرے نمبر پر کال کرنے سے پہلے واٹس ایپ پر رابطہ کریں شکریہ