Description
جس نے لینی ہے وہی رابطہ کرے بہت ہی اچھے مٹیریل میں بنی ہوئی کھڑکیاں ہیں اپنے گھر کی کھڑکیاں چینج کروائی ہیں وہاں پر بڑے والی لگائی ہیں یہ والی اتروا دی ہیں صرف لینے والے حضرات رابطہ کریں مناسب ریٹ پہ مل جائیں گے ان میں چار بیتی کی ایک کھڑکی ہے اور باقی اس سے سائز میں کم ہے اور کچھ سیم ہے ٹوٹل چار کھڑکیاں ہیں سائز مجھے کنفرم نہیں پتا