Description
دو عدد مضبوط اور خوبصورت لوہے کی الماریاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
دونوں الماریاں اچھی اور قابلِ استعمال حالت میں ہیں۔
کپڑے اور دیگر سامان رکھنے کے لیے بہترین۔
اندر مناسب جگہ اور دراز بھی موجود ہیں۔
دونوں الماریوں کے 2 لاک خراب ہیں، باقی حالت تصاویر کے مطابق ہے۔
قیمت: 75,000 روپے (دونوں کی)
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
مزید تفصیل اور دیکھنے کے لیے رابطہ کریں۔
(Chat with seller)