Description
السلام علیکم!
لکڑی کی مضبوط 3 ڈور الماری برائے فروخت
تفصیلات:
میٹیریل: لکڑی (Laminated Sheet) مضبوط اور پائیدار
ڈیزائن: اوپر 3 بڑے دروازے، درمیان میں 1 لاکر دراز چابی والا، نیچے 2 چھوٹے دروازے
ہینڈلز: نئے کرسٹل ڈیزائن والے ہینڈلز لگے ہوئے ہیں
کنڈیشن: استعمال شدہ لیکن بالکل صاف ستھری، کوئی ٹوٹ پھوٹ نہیں، پہیے لگے ہوئے ہیں آسانی سے move ہو جاتی ہے
سائز: فل سائز فیملی الماری