Description
دو پلّوں کی الماری ہے
ایک پلے پر دو دروازے لگتے
الماری کی دو سائیڈ کی شیٹ نہیں ہے
فرنٹ خوبصورت ہے باقی ساتھ کی لکڑیاں شیٹ بھی بہت اچھی نا سہی بہتر ہے،ایک تصویر لگی ہوئی لگائی ہے لیکن اس وقت کھلی ہوئے ہے
اوپر برینڈ میں جو فرنیچر زون لکھا ہے وہ پوسٹ اپرؤو نا ہونے سے محض خانہ پری ہے یہ لوکل میڈ ہے