Description
لکڑی: خالص پرانی شیشم کی لکڑی
خوبصورت ہاتھ کی باریک نقش و نگاری
درمیان میں بڑا بیضوی آئینہ
دونوں اطراف میں شیشے لگے ہوئے ہیں
نیچے دو خوبصورت دراز
پرانے طرز کے اصلی ہینڈل
مضبوط اور وزنی لکڑی کا کام
خوبصورت شاہانہ اور کلاسک ڈیزائن
(View phone number)(View phone number)