Description
Aslam. o. Alikum apka Universal CCTV Tech! Se rabta Karne ka Shukriya Kya Madad Kar Sakta hu Mai apki?
اکثر لوگ کہتے ہیں کیمروں کا فائدہ نہیں ہوتا۔۔۔ان کی خدمت میں چند گزارشات ہیں۔۔۔
1) سب سے پہلے اس بات کا تعین کریں آپ کا مقصد کیا ہے صرف ڈرانے کیلئے لگوا رہے یا واقعی مقصد سیکیورٹی ہے۔۔
2) کیمروں کو لگواتے ہوئے پروفیشنل ٹیکنیشن کا انتخاب کریں ۔۔۔دیہاڑی دار نان پروفیشنل بندے کا انتخاب نہ کریں ۔۔۔پروفیشنل بندہ مزدوری دو چار سو زیادہ تو لے گا لیکن کام تسلی والا کرے گا