Description
اسلامی اذان اوقات واچ
دنیا بھر کے ہزاروں شہروں کے نماز کے اوقات پہلے سے موجود
پانچوں نمازوں کے درست اوقات خودکار طور پر ظاہر کرتی ہے
ہر نماز پر بیپ کی صورت میں یاد دہانی
نماز سے پہلے یا بعد یاد دہانی (Prayer Reminder)
قبلہ رخ (Qibla Direction) معلوم کرنے کی سہولت
عربی اور انگریزی دونوں زبانوں کی سپورٹ
ہجری اور عیسوی (Gregorian) کیلنڈر
روزانہ الارم (Daily Alarm)
اسٹاپ واچ (Stopwatch)
12 اور 24 گھنٹے کے ٹائم فارمیٹ کی سہولت
ڈبل ڈسپلے اینالاگ اور ڈیجیٹل
بیک لائٹ، رات میں بھی واضح ڈسپلے
بیٹری لیول انڈیکیٹر
قرآن بک مارک (جہاں تک تلاوت کی ہو، وہ مقام محفوظ رکھنے کی سہولت)
مختلف اسلامی تقاویم (Calculation Methods) کے مطابق نماز کے اوقات سیٹ کیے جا سکتے ہیں
موجودہ اذان کے بعد گزرنے والے منٹس بھی دکھاتی ہے
Daylight Saving Time (DST) سپورٹ
واٹر ریزسٹنٹ (عام روزمرہ استعمال کے لیے)
مضبوط اسٹین لیس اسٹیل باڈی
مکمل ورکنگ کنڈیشن، کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں۔
نام ڈسپلے کرنے کی آپشن موجود
price is final
don't try to bargain