Description
6×6
فٹ کی کشادہ اور مضبوط لکڑی کی الماری فروخت کے لیے موجود ہے۔
4 دروازے
2 نیچے کی درازیں
دروازوں پر locks اور keys موجود
خوبصورت براؤن/گولڈن finish
کافی storage space
مکمل side panels
استعمال شدہ، حالت تصاویر میں واضح ہے
Serious buyers رابطہ کریں
۔ خریدار آ کر الماری دیکھ سکتا ہے