Description
ڈیمانڈ: 19 لاکھ 50 ہزار روپے
گاڑی کی تفصیلات:
ماڈل 2024
صرف 220 گھنٹے چلی ہوئی
چھت لگی ہوئی
انجن مکینیکل، کسی کام کی ضرورت نہیں
گیئر بالکل بے آواز
ٹائر فریش، ٹائرز کی حالت بہترین اور کھڑے ہوئے
ڈاکومنٹس مکمل اور کلیئر
گاڑی کی کنڈیشن بہترین
خریدار گاڑی چیک کروا سکتا ہے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
نیٹ کیش والے رابطہ کریں۔
ادھار والے حضرات دور رہیں۔
رابطہ نمبر: اوپر دیا یا ہے۔
(View phone number) بہترین گاڑی، مناسب ڈیمانڈ — سنجیدہ خریدار جلد رابطہ کریں!