Description
تصویر کا معیار دیکھ لیں، عام LED ہے لیکن بہترین چلتی ہے۔
بچوں کے لیے ٹائم پاس کا بہترین ذریعہ ہے۔
100% اوکے LED ہے، کوئی خرابی نہیں۔
لے آئیں اور استعمال کریں، آپ بھی خوش اور بچے بھی خوش۔
کچھ ریٹ مناسب کر دوں گا۔
جس کو نہیں لینی، اس کے میسج کا جواب نہیں دوں گا۔
فضول بندے ریٹ نہ لگائیں۔
شکریہ