Description
ملا ز مت کا اعلا ن
AkhunsTech آفس کے لیے ایڈ مینیجر ایکسپرٹ کی ضرورت ہے۔
جنس: مرد و خواتین
عمر کی حد: 20 سے 45 سال
تعلیمی قابلیت: ایف۔ایس۔سی (F. Sc) یا مساوی (مارکیٹنگ/ایڈز کا تجربہ لازمی)
مطلوبہ مہارتیں (Skills Required):
فیس بک ایڈ مینیجر (Facebook Ads Manager) پر اشتہارات لگانے کا مکمل تجربہ۔
گوگل ایڈز (Google Ads) چلانے کی بہترین سمجھ بوجھ۔
ٹک ٹاک ایڈز (TikTok Ads) کے بارے میں مکمل معلومات۔
فوٹو ایڈ اور ویڈیو ایڈ (Photo & Video Ads) مہم چلانے کی مہارت۔
تنخواہ: تجربہ اور قابلیت کے مطابق اچھی تنخواہ دی جائے گی (معاہدے کے مطابق)
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 20-06-2026
دفتر کا پتہ: راجپوت پلازہ، ٹاپ فلور، (AkhunsTech) آفس، لنک روڈ، ایبٹ آباد
دلچسپی رکھنے والے امیدوار مقررہ تاریخ سے پہلے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: (View phone number) ، (View phone number)