Description
فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
کولر اچھی condition میں ہے۔ Swing اور Cool functions موجود ہیں، جبکہ water level indicator بھی موجود ہے۔ استعمال شدہ ہے لیکن overall اچھی حالت میں ہے۔
گرمی کے موسم کے لیے بہترین اور مناسب option۔
Interested buyers رابطہ کریں۔ Serious buyers only.