Description
FATA Company Cooler for Sale
100% Genuine FATA Company Cooler.
Copper winding motor — مضبوط اور قابلِ اعتماد۔
کولر بالکل neat & clean condition میں ہے اور air flow بہت زبردست ہے۔ عام مارکیٹ کے کولرز کے مقابلے میں اس کا ہوا کا فلو کافی تیز ہے۔
اگر آپ اگلے سال کے لیے بھی ایک اچھا اور reliable cooler خریدنے کا سوچ رہے ہیں تو یہ ایک بہترین option ہے۔
Condition: Neat & Clean
Motor: Copper Winding
Brand: FATA Company
مناسب اور reasonable offer پر deal ہو جائے گی۔ Serious buyers رابطہ کریں۔