Description
ایئر کولر چلر ڈیزائن
بہت اچھا چلتا ہے، کولنگ بھی بہت زبردست ہے۔ صرف 30 منٹ میں پورا کمرہ ٹھنڈا کر دیتا ہے۔ واٹر سرکولیشن بالکل پرفیکٹ ہے، اور چلنے میں بھی بہت اچھا ہے۔
باڈی کی کنڈیشن بہترین ہے۔ 8 سے 10 واٹر گیج کی مضبوط باڈی ہے، اور قیمت بھی انتہائی مناسب ہے۔
جس کو چاہیے وہ اس نمبر پر رابطہ کرے:
(View phone number) (WhatsApp)