Description
السلام علیکم!
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
فروخت کے لیے فل سائز ایئر کولر فین دستیاب ہے۔ یہ مکمل چیک شدہ ہے اور اس کے تمام پارٹس بہترین ورکنگ کنڈیشن میں ہیں۔ اگر کسی کو ضرورت ہو تو براہِ کرم درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
پتہ: ناصر باغ روڈ، کینال ٹاؤن، گلی نمبر 11، پشاور
رابطہ نمبر: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔ شکریہ!