Description
Mohala Rahman Pura Sheikhupa
کولر بلکل ٹھیک ہے پلائی بھی عام نہیں لگی ہوئی آپنے لیے بنوایا تھا اچھی پلائی لگی ہوئی ہے اگر آپ اوپر بھی بیٹھ جائے تو کوئی مسلہ نہیں
سب کچھ ٹھیک ہے موٹر پمپ پنکھا وغیرہ
بس اس کی سپلائی پچھلے دنوں خراب ہوگئی تھی تو سپلائی نہیں ہے باقی سب ٹھیک ہے سٹینڈ بھی ہے ساتھ چیز تسلی بخش ہے