Description
Contact number Whatsapp (View phone number)
بھائیوں صرف 4 مہینے استعمال ہوا ہے
لیکن میرے ساتھ ایک سال سے ہے
اس میں کوئی کسی قسم کا مسلہ خرابی نہیں ہے سب کچھ زبردست او کے ہے
میں اس لیے بھیجتا ہوں کہ میں اے سی لینا چاہتا ہوں
اللّٰہ سب کچھ جاننے والا ہے
یونیورسٹی روڈ
پشاور
zoo کے قریب