Description
Used Air Compressor
بالکل نیا کمپریسر ہے 3 سے 4 دفعہ استعمال ہوا ہے آپ تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں تصویر میں جو آئل گرا ہوا نظر آریا ہے وہ کمپریسر کو آگے پیچھے لے کر جانے کی وجہ سے لیک ہوا ہے ویسے کمپریسر میں کوئی لیکج نہیں ہے بہترین چلتا ہے تھوڑی صفائی ہونے والی ہے گیج اور آٹومیٹک ٹھیک کام کرتا ہے
دس میٹر پائپ نیا ہے اور دو میٹر پائپ پرانا ہے
ایک عدد سپرے گن بالکل نیو ہے
باقی موقع پر چیک کر کے تسئلی کر لیں
(View phone number)