Description
کوچ فائ (COACHIFIE Tuition Center
نظریاتی تعلیم اور جدید کمپیوٹر تربیت کے ذریعے بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت۔
کورسز کی تفصیلات:
* بنیادی اکیڈمکس (نرسری تا پنجم): تمام بنیادی مضامین، ہوم ورک میں مدد اور کانسیپٹ بلڈنگ (ہفتے میں 5 دن)۔
* کمپیوٹر بیسکس (4 ہفتے): بنیادی کمپیوٹر خواندگی، ٹائپنگ، ایم ایس آفس اور انٹرنیٹ سیفٹی۔
* ٹیک بوٹ کیمپس: پائتھون پروگرامنگ، لاجک بلڈنگ، اے آئی، مشین لرننگ اور ڈیپ لرننگ۔
انسٹرکٹر کا تعارف:
بی ایس آرٹیفیشل انٹیلی جنس (BS AI) ڈگری ہولڈر، جن کے پاس سافٹ ویئر انڈسٹری اور ٹیچنگ کا 2 سال سے زائد کا تجربہ ہے۔
خصوصیات اور سہولیات:
* سنٹرل کلاسز کے ساتھ ہوم ٹیوشن (Home Tuition) کی سہولت بھی دستیاب ہے۔
* 2 دن کی مفت ڈیمو کلاسز۔
* دوسرے بہن بھائی اور ملٹی کورسز پر 20% رعایت۔
* لچکدار اوقات کار (6 گھنٹے کا ہفتہ وار کریڈٹ سسٹم)۔
(نوٹ: ٹیک کورسز کے لیے لیپ ٹاپ لازمی ہے۔)
رابطہ اور داخلہ:
* فون نمبر: (Chat with seller)
* پتہ: کائبہ ولیج، نزد پائلٹ کیڈٹ پبلک سکول، کامرہ کلاں۔
کوچ فائی - بہتر تعلیم، روشن مستقبل