Description
احسن ٹائون اسکیم 33 کراچی کی پرائم لوکیشن بائونڈری وال ڈیولپئڈ سوسائیٹی KDA سے لیز SBCA سے اپروئل ملیر کنٹومینٹ بورڈ سے NOC کے ساتھ ڈیولپمینٹ کا کام مکمل پزیشن کے ساتھ سعدی گارڈن کے پاس مین سپرھائےوے کے سنگم پر نیو سبزی منڈی کے سامنے تمام سھولیات پانی بجلی کشادہ کارپیٹ روڈ فوری قبضہ فوری رہائش پر سکون رہائش اور محفوظ سرمایہ کاری کا شاندار موقعہ