Description
Infinix Hot 20i — 4GB/64GB موبائل برائے فروخت
Infinix Hot 20i (4GB RAM + 64GB Storage) فروخت کے لیے موجود ہے۔
موبائل کی حالت: بالکل اوکے اور استعمال کے قابل، ہر چیز درست کام کر رہی ہے۔
RAM: 4GB
Storage: 64GB
Battery: بیٹری ٹائمنگ بہت اچھی ہے، بیٹری میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
Fingerprint: بالکل اوکے اور صحیح کام کرتا ہے۔
Gaming: روزمرہ استعمال کے ساتھ گیمز کے لیے بھی اچھا موبائل ہے۔
Camera: کیمرا بالکل درست کام کر رہا ہے۔
SIM/Network: بالکل اوکے۔
Speaker/Mic: بالکل درست۔
Display/Touch: ٹچ اور ڈسپلے بالکل اوکے ہیں۔
موبائل: Original ہے اور ہر چیز صحیح کام کر رہی ہے۔
Box: موجود نہیں ہے۔
Charger: موبائل کے ساتھ اس کا original box والا charger موجود نہیں ہے، البتہ original Infinix charger الگ موجود ہے۔
Price: Rs. 25,000 — Final
پیسے فائنل ہیں، ان میں ایک روپیہ بھی کم نہیں ہوگا۔
موبائل کی حالت اور کام دیکھ کر ہی رابطہ کریں۔ سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔