Description
11 plates (12V 60AH, 20HR)
Brought in march, it has warranty remaining,. Selling because expanding my solar panels system so want to buy a big battery.
مارچ میں خریدی ہے۔ بیٹری کی وارنٹی بھی باقی ہے۔ مجھے اس سے بڑی بیٹری کی ضرورت ہے اس لیے اس کو بیچنا چاہ رہے ہیں۔ صرف وہ لوگ رابطہ کریں جو واقعی میں خریدنا چاہتے ہیں۔ کال نہ لگنے کی صورت میں OLX یا واٹس اپ پر میسج چھوڑ دیں۔ شکریہ