Description
ملازمت کی ضرورت — کلینر / ہاؤس کیپنگ اسٹاف.
، بحریہ ٹاؤن فیز1 کے قریب واقع ایک چھوٹے گیسٹ ہاؤس کے لیے محنتی اور ایماندار کلینر کی ضرورت ہے۔
Age 30+
ذمہ داریاں:• گیسٹ رومز، واش رومز اور عام جگہوں کی صفائی• بیڈ شیٹس تبدیل کرنا اور کمروں کو صاف ستھرا رکھنا• روزانہ جھاڑو، پونچھا اور ڈسٹنگ کرنا• ضرورت پڑنے پر لانڈری میں مدد کرنا• صفائی اور حفظانِ صحت کے معیار کو برقرار رکھنا• کسی خرابی یا مرمت کی ضرورت کی اطلاع دینا• نئے مہمانوں کی آمد سے پہلے کمروں کی تیاری میں مدد کرنا
ضروری شرائط:• ایماندار، ذمہ دار اور وقت کا پابند• صفائی یا ہاؤس کیپنگ کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی• مہمانوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آنے کی صلاحیت
مقام:PWD روڈ، بحریہ ٹاؤن فیز 1 کے قریب، راولپنڈی
مزید معلومات کے لیے انباکس کریں یا رابطہ کریں۔
(View phone number)