Description
*جاب کا موقع – Afzal Electronics*
*مقام:* Abdullah Pur Chowk Branch, Faisalabad
Afzal Electronics میں مختلف اسامیوں پر سیلز اسٹاف درکار ہیں۔
* مطلوبہ اسٹاف:*
- *مارکیٹنگ آفیسر*
- *اکاؤنٹ ویریفکیشن آفیسر*
- *برانچ اکاؤنٹنٹ*
* شرائط:*
- تعلیم: کم از کم میٹرک (Intermediate ترجیحی)
- اچھی کمیونیکیشن اسکلز
- تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی
* اچھی تنخواہ + کمیشن + انکریمنٹ*
*رابطہ کریں:*
(View phone number)
Afzal Electronics, Abdullah Pur Chowk, FSD
*اپنا CV واٹس ایپ کریں یا دفتر وزٹ کریں!*