Description
بہترین حالت میں، باکس سمیت
فروخت کے لیے Original Variteks ROM Knee Brace دستیاب ہے۔
* برانڈ: Variteks
* حالت: اچھی، مکمل ورکنگ
* استعمال: صرف 6 ماہ
* اصل باکس موجود ہے
* تمام اسٹریپس اور جوائنٹس درست کام کر رہے ہیں
* ایک لاک/کلپ ہلکا سا ڈیمیج ہے، لیکن اس کی وجہ سے استعمال یا کارکردگی پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔
* نئی قیمت: ₹28,000
یہ بریس گھٹنے کی سرجری، لیگامنٹ انجری (ACL/PCL)، فریکچر یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کے لیے موزوں ہے۔
مانگی گئی قیمت: ₹14,500 (قیمت میں مناسب بات چیت ہو سکتی ہے)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
Location: (Toba tek sing)
Contact: (View phone number)