Description
*Activelle actiboost Even tone anti-perspirant deodorant cream*
اس کریم میں شامل ہے Niacinamide جو اسکن کی خراب رنگت کو ٹھیک کرتے ہوئے پہلے جیسا بناتا ہے اس سے نا صرف اسکن ریپیئر ہوتی ہے بلکہ اسکن نریش بھی رہتی ہے اور ڈارک اسکن کا مسئلہ بھی ختم ہوتا ہے
یہ Actiboost ٹیکنالوجی پر تیار شدہ ہے جو ڈیوڈرنٹ کا کام بھی کرتی ہے یعنی یہ ایک کریم deodorant اور کلر corrector دونوں کے لیے بہترین کام کرتی ہے اور خوشبو کا احساس دلاتی ہے
یہ ڈرماٹولوجیکلی ٹیسٹڈ ہے جو 48 گھنٹوں تک پسینے کی بدبو کو کنٹرول کرتی ہے اور ریفریش کرنے کے ساتھ کسی بھی قسم کی الرجی یا چھبن سے نجات دیتی ہے سو فیصد آرگینک ہے