All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Acne face wash Gel and serum from Scs products 0
1 / 3
Rs 650

Acne face wash Gel and serum from Scs products

Munawar Colony, Rawalpindi
3 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
ProductsFace Masks
ConditionNew
Price650
Description
*Anti Acne Serum* face wash and Gel اینٹی ایکنی سیرم niacinamide سے تیار کردہ ہے ۔ جسے وٹامنB3 بھی کہتے ہیں ۔ وٹامن B3 جلد پر داغ دھبوں اور جھریوں کو ختم کرتا ہے اور آپکی قدرتی دلکشی کو متوازن رکھ کر چکناہٹ سے پاک رنگت کر دیتا ہے یہ جلد سے پانی کی کمی کو دور کرتا ہے۔ چیرے کو آلودگی اور گرد سے ہونے والے نقصانات سے بچاتا ہے اس کے استعمال سے جلد کی ساخت بہتر اور ملائم ہوتی ہے جلد پر فالتو آئل ختم ہو جاتا ہے جسکی وجہ سے مزید ایکنی نہیں ہوتی *اپنی ہتھیلی پر 2 سے 3 قطرے لیں اور سونے سے پہلے اپنے چہرے پر آہستہ سے لگائیں صبح اٹھ کے چہرہ دھو لیں ۔ اسے لگانے کے بعد تپش اور سورج کی شعاعوں سے بچیں ۔ یہ mercury اور steroids سے پاک ہے۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1084791175
Report this ad