Description
3 خانے والی لکڑی کی الماری برائے فروخت
کنڈیشن: استعمال شدہ لیکن 10/10 صاف ستھری
مٹیریل: لکڑی / لیمینیشن - مضبوط اور پائیدار
3 ڈور، اندر شیلف اور ہینگر راڈ موجود
کوئی ٹوٹ پھوٹ نہیں، لاک ٹھیک کام کرتے ہیں
فروخت کی وجہ: شفٹنگ / جگہ کی کمی
لوکیشن: کراچی
سنجیدہ حضرات رابطہ کریں، مناسب کمی پیشی ہو جائے گی۔