Description
Acer Laptop برائے فروخت – صرف پارٹس کے لیے۔
لیپ ٹاپ آن نہیں ہوتا یا خراب ہے، لیکن اس کے کئی پارٹس بالکل صحیح اور قابلِ استعمال ہیں۔ اگر آپ کو Acer کے اوریجنل پارٹس کی ضرورت ہے یا آپ ریپئرنگ کا کام کرتے ہیں تو یہ آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہے۔
موجودہ کام کرنے والے پارٹس:
LCD / LED اسکرین
(یقینی طور پر معلوم نہیں)
کی بورڈ
Cooling Fan
Hinges
Bottom/Base
Casing اور Screws
Wi-Fi card
Speakers
نوٹ:
لیپ ٹاپ آن نہیں ہو رہا، اس لیے مکمل حالت میں بیچ رہا۔ صرف پارٹس کے لیے ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت قابلِ بات چیت ہے۔