Description
اکاؤنٹنٹ کی ضرورت ہے
ہمارے دفتر کے لیے ایک تجربہ کار اور ذمہ دار اکاؤنٹنٹ درکار ہے۔
ضروری قابلیت و تجربہ:
* کم از کم 5 سال کا عملی تجربہ لازمی ہے۔
* Manual اور Computerized دونوں طریقوں سے Ledger Maintain کرنے کا تجربہ ہو۔
* ERP یا Accounting Software پر کام کرنے کا عملی تجربہ رکھتا ہو۔
* Import اور Trade Documents کی Preparation کا عملی تجربہ ہو۔
* Import-related LC Documents تیار کرنے اور ان کی Documentation کا تجربہ رکھتا ہو۔
* Import معاملات اور بینک سے متعلقہ Documentation کی اچھی سمجھ بوجھ ہو۔
* روزمرہ اکاؤنٹنگ، خرید و فروخت، وصولیوں اور ادائیگیوں کا ریکارڈ برقرار رکھنے کی صلاحیت ہو۔
* Accounts اور Ledgers کو درست اور منظم طریقے سے Maintain کرنے کا تجربہ ہو۔
* امیدوار ذمہ دار، ایماندار اور کام میں ماہر ہو۔
اوقاتِ کار: صبح 9:00 بجے تا شام 7:00 بجے
تنخواہ: 50,000 تا 65,000 روپے ماہانہ
دلچسپی رکھنے والے حضرات اپنی CV جمع کروائیں یا میسج کے ذریعے اپنی مکمل تفصیلات شیئر کریں۔
رابطہ نمبر: (View phone number)
صرف تجربہ کار امیدوار رابطہ کریں۔