Description
گے:
ایکسل (Excel) پر کام کرنا۔
روزانہ کے حساب کتاب اور لیجر (Ledger) کو مینٹین کرنا۔
روزانہ کی سیل اور خریداری کا ریکارڈ رکھنا۔
روزانہ کیش اور اکاؤنٹس کا حساب برقرار رکھنا۔
یعنی آپ کی ذمہ داری کمپیوٹر پر اکاؤنٹس، ایکسل، لیجر اور کاؤنٹر کیش مینجمنٹ ہوگی۔