Description
دفتر کے کھاتوں کا حساب کتاب کا کام
گودام کے مال کی ان پٹ اؤٹ پٹ دیکھنا
مجھے ایک جنرل بندہ چاہیے جو یہ سارے کام کر لے
جو بندہ سنجیدہ ہو سمجھدار ہو اس کام کو کرنے کی اہلیت رکھتا ہو only whatsapp pa msg karian
(View phone number)
جمعہ کے دن کی چھٹی ہے
سیلری ہر ماہ کے اخر میں ملے گی
دوپہر کا کھانا اور چائے ادارے کی طرف سے ہوگی
agelimit#not more than 35 year