Description
آنلائن قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید
اگر آپ حافظ , حافظہ یا عالم, عالمہ یا ٹیچر ہیں اور یہ سیکھنا چاہتے ہیں کہ آن لائن گھر بیٹھے یوکے, یو ایس اے, کینیڈا آسٹریلیا اور دیگر اسلامی و غیر اسلامی ممالک کے سٹوڈنٹس کیسے تلاش کر سکتے ہیں اور انہیں قرآن مجید اور دیگر اسلامی کورسز اور سائینسی مضامین کیسے پڑھا سکتے ہیں تو یہ کورس آپکے لیے ہی ترتیب دیا گیا ہے۔
ٹیچنگ کورس کا تعارف خصوصیات
ہم لے کر آئے ہیں علماء اور طلبہ کرام کیلئے منفرد اور لاجواب انداز میں سات روزہ آن لائن ٹیچنگ کورس الحمداللہ ہم یہ کورس کافی ٹائم سے لوگوں کو کرا رہے ہیں اور لوگ اس سے فائدہ حاصل کر رہے ہیں اس کورس کی مدد سے آپ بیرون ممالک کے بچوں کو قرآن کریم پڑھا کر جہاں دین کی تبلیغ کر سکتے وہی اس کے ساتھ ساتھ گھر بیٹھے رزق حلال بہترین طریقہ سے کما سکتے ہیں
یہ سب کچھ آپ کو واٹس ایپ پر سکھایا جائے گا
آن لائن قرآن پاک پڑھانے کے لیے کونسی ایپلیکشن استعمال کرے
بیرون ممالک کے بچوں کو آن لائن قرآن کریم پڑھانے کا طریقہ
موبائل پر آن لائن قرآن کریم فرقان حمید پڑھانے کا طریقہ
آن لائن قرآن پوسٹ کسی ایپ سے بناسکتے ہے
آن لائن قرآن پاک پڑھانے کیلئے بیرون ممالک میں ایڈ رن کرنے کا طریقہ جو آپ خود کبھی بھی ایڈ رن کرکے اپنے لئے سٹوڈنٹس خود تلاش کرسکتے ہیں
اگر آپ کو انگلش نہیں آتی تو آپ کام چلانے کےلئے کون سا طریقہ کریں
آن لائن قرآن پاک پڑھانے کے لئے بیرون ممالک اسٹوڈنٹس تلاش کرنے کا فری طریقہ
بچوں کو پڑھانے کے حوالےسے 5 پی ڈی ایف فائل
آن لائن پڑھاتے وقت کس چیز کا خیال رکھنا ہے کچھ خاص گفتگو
اور واٹس ایپ پر اسکائپ پر اور کمپیوٹر پر ایکس ریکارڈر پر پڑھانے کا طریقہ
فیس بُک پر پیج بنانے کا طریقہ اور اسکے ساتھ واٹس ایپ کو اٹیچ کرنے کا طریقہ
پوسٹ کو باہر ممالک میں شئیر کرنے کا طریقہ اور سٹوڈنٹس کو تلاش کرنے کا طریقہ وغیرہ
کورس آپ کو پرائیویٹ میں آڈیو اور ویڈیو کی صورت میں لیکچر دیے جاتے ہیں
جب آپ کے پاس ٹائم ہو آپ سن سکتے ہیں
شرائطِ۔ ۔۔
1حافظ،،حافظہ،،،یا عالم ،،عالمہ ہو
2موبائل یا لیپ ٹاپ پاس ہو
3بہترین انٹرنیٹ کی سروس موجود ہو تاکہ کلاس لینے میں دشواری نہ ہو
4 موبائل فون کا استعمال اتنا آ تا ہو کہ جس سے انٹرنیٹ کا استعمال ممکن ہوسکے
↩ اگر آپ کورس میں حصہ لینے کے خواہشمند ہیں تو بتا دیجیۓ تاکہ داخلہ فارم دیا جاسکے↪
۔ ۔
۔ کورس کا دورانیہ: 7 دن
۔ کورس بذریعہ واٹس ایپ
اگر آپ ہمارے ساتھ اس سفر میں جڑنا چاہتے ہیں تو ٹیچنگ ٹریننگ کورس میں خوش آمدید!
ہمارے ادارے سے گریجویٹ ہونے والے سٹوڈنٹس کے فیڈبیکس جاننے کے لیے ہمارے فیسبک پیج سے اٹیچ ریویوز کے بٹن پر کلک کیجیئے ۔
داخلہ اور مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر میسج کیجیے ۔مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ گروپ جوائن کرے
اس کورس میں سکول ٹیچرز بھی شرکت کرسکتے ہیں
واٹس ایپ نمبر
(View phone number)