Description
ac :
5500 واٹ کا ہیوی ڈیوٹی AC سٹیبلائزر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ وولٹیج کو مکمل سٹیبل رکھتا ہے اور AC کو نقصان سے بچاتا ہے۔ بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے، کوئی خرابی نہیں۔ گھریلو استعمال میں رہا ہے۔
Power: 5500 Watt
Condition: Used (اچھی حالت میں)
Suitable for: 1.5 Ton / 2 Ton AC
Reason for Sale: ضرورت نہیں رہی
0/3/2/1/8/8/7/2/5/2/0