Description
ریفریجریشن اور اے سی ٹیکنیشن درکار
ہماری کمپنی کے لیے تجربہ کار ریفریجریشن اور اے سی ٹیکنیشنز کی ضرورت ہے۔
شرائط:
ریفریجریشن اور ایئر کنڈیشننگ کا عملی تجربہ لازمی
اپنی موٹر سائیکل ہونا ضروری
اسمارٹ فون کا استعمال جانتے ہوں
ذمہ دار، وقت کے پابند اور محنتی ہوں
ترجیحی علاقے: سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، ناظم آباد اور قریبی علاقوں کے رہائشی امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی تفصیلات واٹس ایپ یا کال کے ذریعے ارسال کریں۔
رابطہ نمبر: (Chat with seller)
Sent
نوکری کی نوعیت: فُل ٹائم
تنخواہ: تجربے اور صلاحیت کے مطابق۔