Description
فروخت کے لیے: Mitsubishi Electric AC (1.5 Ton)
میرے پاس Mitsubishi Electric کا 1.5 ٹن اے سی فروخت کے لیے موجود ہے۔ مجھے رقم کی اشد ضرورت ہے، اس لیے اسے فروخت کرنا چاہتا ہوں۔ اے سی استعمال شدہ ہے لیکن اس کے تمام پارٹس بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں۔
جس کسی کو خریدنے میں دلچسپی ہو، وہ مجھ سے رابطہ کرے۔
پتہ: ناصر باغ روڈ، کینال ٹاؤن، اسٹریٹ نمبر 11، پشاور
رابطہ نمبر: (View phone number)
شکریہ۔
Demand:Rs. 36000