Description
ایئر فرائر برائے فروخت
استعمال شدہ ایئر فرائر فروخت کرنا ہے۔
کنڈیشن اچھی ہے اور بالکل صحیح کام کر رہا ہے۔
کم آئل میں ہیلتھی کھانا
استعمال میں آسان
فرائز، نگٹس، چکن وغیرہ کے لیے بہترین
صاف ستھرا اور اچھی حالت میں
لوکیشن: کورال کے قریب، راولپنڈی
قیمت: مناسب / قابلِ بات چیت
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔