Description
5 سال کی گارنٹی کے ساتھ
بجلی جائے یا آئے، ہمارا AC/DC فین ہر وقت بہترین پرفارمنس دے۔
یہ فین جدید ٹیکنالوجی، کم بجلی خرچ اور تیز ہوا کے ساتھ آپ کے گھر، آفس اور دکان کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
AC اور DC دونوں سسٹم پر کام کرے
کم بجلی میں زیادہ ہوا
خاموش اور طاقتور موٹر
سولر سسٹم کے ساتھ بھی قابلِ استعمال
مضبوط باڈی اور خوبصورت ڈیزائن
گرمی میں ٹھنڈی اور آرام دہ ہوا
5 سال کی گارنٹی
ہم اپنے AC/DC فین کے ساتھ 5 سال موٹر گارنٹی فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ بے فکر ہو کر استعمال کریں۔
ابھی آرڈر کریں اور معیاری ہوا کا مزہ لیں
AB fan Gujranwala (View phone number)