Description
شادمان، لاہور میں واقع ایک سکول کے لئے ایک ذمہ دار آیا کی فوری ضرورت ہے۔
مطلوبہ معیار:
تعلیم : امیدوار لکھنا پڑھنا جانتی ہو۔
عمر : کم از کم 35 سال یا اس سے زائد۔
ڈیوٹی : بچوں کے امور کی دیکھ بھال۔
سکول کی طرف سے پیشکش:
تنخواہ : 25,000 روپے ماہانہ