Description
Samsung Galaxy A57 5G (12GB RAM / 256GB)
Samsung Galaxy A57 5G فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
PTA Approved
12GB RAM + 256GB Storage
Original Box موجود
Original Data Cable / Charger
Warranty Card موجود
تقریباً 10 ماہ کی آفیشل وارنٹی باقی
فون کی کنڈیشن 10/10، بالکل نیا جیسا
کسی قسم کی خرابی یا مرمت نہیں
ڈیمانڈ: 160,000 روپے (معقول حد تک بات ہو سکتی ہے)
Location: Mansehra, Khyber Pakhtunkhwa
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔