Description
A4Tech Wireless Keyboard & Mouse for sale.
دونوں بالکل صحیح working condition میں ہیں۔
Keyboard کی تمام keys ٹھیک کام کرتی ہیں اور mouse بھی working ہے۔
Condition صاف ستھری ہے، تصاویر میں اصل condition دیکھی جا سکتی ہے۔
Mouse کا wireless receiver/dongle موجود نہیں ہے۔
باقی set بالکل ٹھیک ہے۔
Demand: Rs. 4,500 — تھوڑی بہت negotiation ہو سکتی ہے۔