Description
A4Tech G3-220N Wireless Mouse for Sale
حالت: استعمال شدہ مگر مکمل طور پر فنکشنل
کنکشن: 2.4GHz وائرلیس (Nano Receiver کے ساتھ)
سیل ڈال کر فوراً چلتا ہے
پیکنگ موجود نہیں — صرف ماؤس
مارکیٹ قیمت نئی: 2300 روپے
میری ڈیمانڈ: 1200 روپے (فکسڈ)
لوکیشن: سرگودھا
رابطہ کریں صرف سنجیدہ خریدار